تاندلیانوالہ کے رحمے شاہ چوک میں سیف سٹی کیمرے نصب

تاندلیانوالہ (نامہ نگار)وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے سیف پنجاب انوشیٹو کے تحت جلہ چوک تاندلیانوالہ اور رحمے شاہ چوک میں سیف سٹی کیمرے نصب تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے سیف پنجاب انوشیٹو کے تحت جلہ چوک تاندلیانوالہ اور رحمے شاہ چوک میں سیف سٹی کیمرے نصب کر دیے گئے ہیں، جس کا مقصد عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا اور جرائم کی روک تھام کو مزید مثر بنانا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں