فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)سابق چیئرمین فیسکو ملک تحسین اعوان کے ڈیرے پر پکڑے جانیوالے24 غیر ملکی ملزمان کوآج صبح سینئر سول جج ملک اشفاق کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔دیگر ملزمان کو بھی مرحلہ وار مذکورہ عدالت میں پیش کر کے ریمانڈ حاصل کیا جائیگا۔