ترقیاتی سکیموں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں عوامی فلاحی ترقیاتی منصوبوں پر تیز رفتاری سے عملدرآمد جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ نوید افتخار اولکھ نے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت جاری اور نئی سکیموں پر تفصیلی بریفنگ دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں