تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ ملاں پور سے قیمتی بکرے چوری

ٹھیکریوالہ(نامہ نگار) تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ 77ملاں پور سے 4قیمتی بکرے چوری۔ تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ 77ج ب ملانپور کے رہائشی محمد رضوان کی حویلی سے رات کے اندھیر ے کا فائد ہ اٹھاتے ہوئے چور 2عدد قیمتی بکرے چوری کر کے لے گے جن کی مالیت تقریبا ایک لاکھ روپے بنتی ہے محمد ارشد سکنہ 77ملانپور کی حویلی سے 2عدد قیمتی بکرے چوری ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں