لاہور (بیورو چیف)سندر میں تیز رفتار کار نے نوجوان کو کچل دیا۔حادثے میں فرسٹ ایئر کا طالب علم اکرام جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس نے کارروائی کے بعد لاش مردہ خانہ منتقل کر دی۔والدہ نے مطالبہ کیا ہے کہ مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔