جان سے مار دینے کی دھمیاں دینے پر مقدمہ درج

گوجرہ(نامہ نگار)جان سے مار دینے کی دھمکیاں دینے اور فائرنگ کر نے والے افرادقانون کی زد میں آگئے ۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر337ج ب کے محمد صہیب رضاکے گھر کے باہر محمد بلال وغیرہ نے آکرہوائی فائرنگ کر کے خوف وہراس پھیلایا اوراس کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیں اور ملزمان موقع سے فرارہو گئے۔ اطلاع ملنے پر تھانہ نواں لاہور پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں