جھوٹی کال کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)پولیس کنٹرول پکار 15پر جھوٹی کال کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی عامر شہزاد نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اکرم کے خلاف پولیس کنٹرول پکار 15پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں