جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ (نامہ نگا) پولیس کنٹرول پکار 15پر واردات کی جھوٹی کال کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی ندیم احمد نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد کے خلاف 15پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں