15

حادثہ میں 44سالہ شخص جاں بحق

عارف والا(نامہ نگار) ٹریفک کے المناک حادثہ میں44 سالہ شخص جاںبحق ہوگیاتفصیلات کے مطابق قبولہ روڑ پر تیزرفتار ٹریکٹرٹرالی اور موٹرسائیکل میں ٹکر سے 44 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا نامعلوم ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی جائے حادثہ پر چھوڑکرفرارہوگیا ریسکیو اہلکاروں نے ڈیڈ باڈی کوتحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں