فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) حالات کے ستائے نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی’ پولیس نے نعش ورثاء کے حوالے کر دی’تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ جمیل ٹائون کا رہائشی سجاد کا گھریلو ومعاشی حالات کی وجہ سے گھر والوں سے جھگڑا ہو گیا تو اس نے گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے جھول کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔




