حج2026ء کی لازمی رجسٹریشن کا آج آخری روز

اسلام آباد (بیوروچیف) حج 2026کے لیے لازمی رجسٹریشن کا آج آخری دن ہے، اب تک دو لاکھ پاکستانی آئندہ سال حج کے لیے رجسٹریشن کرا چکے ہیں۔وزارت مذہبی امور کے مطابق اب تک دو لاکھ عازمین حج رجسٹریشن کراچکے’گھر بیٹھے بغیر فیس کے آن لائن بھی رجسٹریشن کرانے کی سہولت دی گئی ہے، رجسٹریشن کروانے والے ہی حج کے اہل تصور ہوں گے۔اخراجات اور دیگر شرائط و ضوابط حج پالیسی کیمطابق الگ سے جاری کیے جائیں گے۔رجسٹریشن کی بنیاد پر ہی سعودی حکومت حج کوٹہ مقرر کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں