حنا نیازی کا ڈالرز میں عیدی ملنے کا انکشاف

کراچی (شوبز نیوز)معروف پاکستانی اینکر پرسن حنا نیازی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں عید پر شوہر کی جانب سے عیدی میں بڑی رقم ملی۔حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی حنا نیازی نے شادی کے بعد سسرال میں اپنی پہلی عید کے بارے میں بات کی۔انہوں نے بتایا کہ میرے شوہر مجھے شاپنگ پر لے کر گئے، خوبصورت چوڑیاں دلائیں اور مجھے ڈالرز میں عیدی دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں