35

حکومت پٹرولیم مصنوعات میں کیا جانیوالا اضافہ واپس لے

فیصل آباد(پ ر)صدر پی پی 113یوتھ ونگ وامیدوارچیئرمین سٹی این ایچ87 تحریک ا نصاف بلال یوسفزئی ایڈووکیٹ نے کہا کہ حکو مت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لے۔ تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کی ذمہ دار موجودہ اورحکومت ہیں۔ حکومتی ادارے تباہ و برباد اور سیا ستد ا نوں کے کاروباروں میںہزاروں گنا اضافہ ہو گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں