حکومت کا فلسطین کیلئے امدادی پیکج کا اعلان

اسلام آباد(بیوروچیف) حکومت پاکستان نے فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے 100ٹن پر مشتمل 2کارگو طیاروں کے ذریعے امداد بھجوائے گا ۔ ترجما ن این ڈی ایم اے کے مطا بق امدادی پروازیں اگلے دو دن میں روانہ ہوں گی۔امدادی سامان خصوصی پرواز کے ذریعے اردن اور مصر کے راستے فلسطین پہنچائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں