خاتون اور بچی کو اغوا کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)خاتون اور بچی کو اغوا کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق جہانگیر نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 515 گ ب ملزمان مزمل وغیرہ نے اسکی بیٹی اور نواسی کو بسواری کار اغوا کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں