22

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (بیوروچیف) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں3فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے ۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 73ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئی۔امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 69ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے۔عالمی گیس قیمت میں بھی 4فیصد اضافہ دیکھا جارہا ہے اور گیس 2ڈالر 34سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہو رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں