1

داتا دربار پر اعتکاف درخواستوں کی وصولی شروع

لاہور( بیوروچیف)داتا دربارلاہور میں اعتکاف بیٹھنے کے خواہشمند افراد سے درخواستوں کی وصولی کا آغازکر دیا گیا۔ماہ رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف بیٹھنے والوں سے 29 شعبان تک درخواستیں وصول کی جائیں گی،درخواست کے ساتھ قومی شناختی کارڈ، میڈیکل سرٹیفکیٹ اور متعلقہ تھانے کی تصدیق لازمی قراردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں