29

دھاندرہ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

ٹھیکریوالہ(نامہ نگار)تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ دھاندرہ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ،تفصیلات کے مطابق سدھار کا رہائشی محمد ارشاد ولد ولی محمد دھاندرہ فیکٹری میں ملازم ہے مزدوروں کو تنخواہیں دینے کیلئے ایم سی بی بنک سے 1لاکھ روپے لے کر نکلاتو ہنڈا موٹر سائیکل 125پر سوار 3ڈکیتوں نے اسلحہ کے زور پر روک کر 1لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے ڈاکوئوں کی تلاش شروع کر دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں