راجہ ریاض کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمد کی وزیراعظم میاں شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات’ اس موقع پر دونوں رہنمائوں کی جانب سے ملک کی سیاسی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا’ملاقات کے دوران این اے104 فیصل آباد کے ضمنی الیکشن بھی زیرغور آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں