ریاض سے سیالکوٹ اور ملتان کیلئے پروازیں چلیں گی

لاہور( بیورو چیف)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے ریاض، سعودی عرب سے پاکستان کے دو اہم شہروں سیالکوٹ اور ملتان کیلئے اگست سے ہفتہ وار پروازوں کا آغاز کرنے کا اعلان کردیا۔پی آئی اے حکام کے مطابق ریاض سے سیالکوٹ کیلئے فلائٹ آپریشن 5اگست سے شروع ہوگا جبکہ ریاض سے ملتان کی پروازوں کا آغاز 8 اگست سے کیا جائے گا۔نئی پروازوں کیلئے بکنگ کا آغاز بھی کردیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں