ریسکیو گاڑی شورکوٹ کے شہریوں کیلئے وبال جان

شورکوٹ چھاؤنی (نامہ نگار)ایمرجنسی زندگی بچانیوالی 1122 کی گاڑی شورکوٹ چھاؤ نی کے شہریوں کیلئے وبال جان بن گئی۔ شورکوٹ چھاؤنی کو دی گئی ایمرجنسی 1122 کی گاڑی ایمر جنسی کال آنے پر سٹارٹ ہی نہیں ہوتی ایمرجنسی والے مریض رولنے لگے۔عوام الناس کی صاحب اختیار سے گزارش ہے کہ شورکوٹ چھاؤنی کو اس عظیم سہولت سے محروم نا رکھا جائے۔گاڑی ٹھیک یاں تبدیل کی جائے تاکہ ایمرجنسی آنے پر مریض کو وہ سہولت ملے جو باقی شہروں میں موجود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں