فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ریلویز پولیس نے شہری سے زائدپارکنگ فیس وصول کرنے والا پارکنگ ملازم محمد عمران کو گرفتار کر لیا۔ پارکنگ سٹینڈ کے ملازم نے شہری حمزہ سے 40 کے بجائے 600 روپے وصول کئے اور گالم گلوچ بھی کیا’ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔