زیر تعمیر دکان سے نوجوان کی نعش برآمد

ماموں کانجن (نامہ نگار)ماموں کانجن برکت ٹائون میں زیر تعمیر دوکان سے نوجوان کی نعش برآمد،مرنے والے کی شناخت عمران ولد عبد الرشید سکنہ509 گ ب کے نام سے ہوئی ،نعش تقر یبا تین۔چار دن پرانی معلوم ہوتی ہے پولیس تھانہ ماموں کانجن نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لیکر ورثا کے حوالے کردی پولیس کے مطابق نوجوان نشے کاعادی تھا جو شائد نشہ نہ ملنے یا نشے کی زیادتی کے باعث خالق حقیقی سے جاملا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں