کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کے زیور اور نقدی چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق رئیسہ بی بی نے تھانہ بھسی میں درخواست دی کہ موضع باگڑ نامعلوم ملزمان نے اسکے گھرے سے زیور اور نقدی کل مالیت 25لاکھ 40ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔




