ساتویں کلاس کے طالبعلم نے پنکھے سے جھول کر خود کشی کر لی

گوجرہ(نامہ نگار)چک نمبر241گ ب بہرام کے محمد عابد کے 13سالہ بیٹے محمد طیب جوکہ ساتویں کلاس کا طالب علم بیان کیاجاتاہے جس نے نامعلوم وجو ہات کی بنا پر گھرکے ایک کمرہ میں پنکھے کے کنڈاسے کپڑ باندھ کر خود کشی کر لی ۔اطلاع ملنے پر تھانہ صدرپولیس نے نعش تحویل میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ۔13سالہ بیٹے کی المناک موت پر لواحقین شدت غم سے نڈھال ہو گئے جبکہ علاقہ میں سوگ کی کیفیت طاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں