سارہ عمیر نے شوہر سے طلاق کی تصدیق کر دی

لاہور (شوبز نیوز) ماضی کی معروف اداکارہ سارہ عمیر نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے 9 سال بعد ان کی اور ان کے شوہر محسن طلعت کی راہیں جدا ہوچکی ہیں۔سارہ عمیر نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔اداکارہ حال ہی میں رئیلیٹی شو تماشا سیزن 4 میں بھی نظر آئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں