39

سردارتوقیرسندھوکی عمان میں شادی میں شرکت

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سردار توقیر سندھو چیئرمین ورلڈ ہیومن چیرٹی آرگنائزیشن کی عمان میں اپنے بھائی شیخ محمد بن عسیی البلوشیی کی خصوصی دعوت پر شادی میں شرکت کی، اس موقع پر عمانی دوستوں نے اپنی ثقافت کے بارے میں بتاتے ہوئے پرجوش انداز میں خوش آمدید کہا روایات کے مطابق بخور(خوشبو)لگایا اور نکاح کی رسم ادا کی گئی اور کھانے کا وسیع انتظام کیا گیا اس موقع پرشیخ جابر الجابری،شیخ سالم الحضرمی،شیخ نواف بن خالد الحسنیی،شیخ احمد بن غفور البلوشیی ، شیخ عبداللہ،عزیز مازن بن محسن البلوشیی،مناف بن البلوشیی،شیخ خلیل بن ابراہیم البلوشیی،شیخ اسعد البلوشیی،محمد قادر انصاری،سردار شکیل سندھوو دیگر شریک تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں