فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزا دہ بلال عمر نے ایس ایچ او تھانہ فیڈمک سب انسپکٹر محمد اعظم کو کلوز ٹو لائن کرتے ہوئے اسکی جگہ پو لیس لائن سے سب انسپکٹر عادل گلفام کو ایس ایچ او تھانہ فیڈمک تعینات کر دیا۔ جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔




