سرگودھا (بیوروچیف) حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں محکمہ تعلیم کی جانب سے بچوں کو مفت ماسک فراہم کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں اس سلسلہ میں تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران سے مفت ماسک کی تقسیم کے حوالہ سے رپورٹ طلب کرلی گئی ہے ہر بچے کو 10سے15ماسک فری فراہم کئے جائینگے تاکہ سموگ میں انہیں مختلف بیماریوں سے بچانے میں مدد مل سکے۔
31