سرکاری لکڑی چوری کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ (نامہ نگار) سرکار ی جنگل سے لکڑی چوری کرنیوالے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق فاریسٹ گارڈ انچارج عبدا لغفور نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ ملزم شاہد نے جنگل بحد رقبہ 536گ ب سے سفیدہ کی لکڑی مالیت 64ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں