سمندر میں ڈوب کر 2نوجوان جاں بحق

کراچی (بیوروچیف) کراچی میں ہاکس بے منورہ روڈ کے قریب سمندر میں ڈوب کر 2نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دونوں نوجوانوں کی لاشیں سمندر سے نکال لی گئی ہیں۔ ریسکیوحکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 27 سالہ زبیر اور 18 سالہ زوہیب شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں