سٹاک مارکیٹ’مندی کے بعد تیزی

کراچی (بیوروچیف) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 168000 پوائنٹس کی حد گر کر بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں 1744پوائنٹس کی مندی کے بعد 1300پوائنٹس کی ریکوری ہوئی ہے، ہنڈریڈ انڈیکس کی 400پوائنٹس گر کر 168476پوائنٹس پرٹریڈ کررہی ہے،جس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 168000پوائنٹس کی حد گر کر بحال ہو گئی۔ دوران ٹریڈنگ اسٹاک مارکیٹ 169000اور 168000پوائنٹس کی دو حدیں بھی گنوائیں،کرنسی بروکرز کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں بلند ترین سطح پر اتار چڑھائو دیکھا جا سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں