سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی (بیوروچیف) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس 922پوائنٹس کے اضافے کے بعد157103کی سطح پر ٹریڈ کررہاہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی جارہی ہے اورہنڈریڈ انڈیکس میں 922 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈکیاگیاہے جس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 157103 کی سطح پر ٹریڈ کررہاہے۔گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 156180 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں