1

سی سی ڈی کیساتھ فائرنگ کے تبادلے پر منشیات فروش ہلاک

صفدرآباد(نامہ نگار)سی سی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں منشیات فروش ہلاک۔ عملے پر نرنجنی کے قریب اس وقت فائرنگ ہوئی جب وہ سرکاری گاڑی پر اشتہاریوںکی گرفتاری کے لئے گشت کر رہے تھے۔چار موٹر سائیکلوں پر سوار منشیات فروشوں نے فائرنگ کی۔ایک گولی کانسٹیبل شہباز کے سینے پر لگی جو بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہا۔ایک ملزم زخمی حالت میںملا جس نے اپنا نام بابر بتایا اور ساتھیوں سعید وغیرہ کا ذکر کیا تاہم وہ ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میںدم توڑ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں