ظفر عباس میونسپل آفیسر ریگولیشن MCF تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جھنگ ظفر عباس ظفر کر گریڈ19 میں ترقی دیتے ہوئے میونسپل آفیسر ریگولیشن میونسپل کارپوریشن فیصل آباد تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ یاد رہے کہ میونسپل آفیسر ریگولیشن ایم سی ایف کی سیٹ خالی تھی اور اس کا اضافی چارج ڈپٹی چیف آفیسر عظمت فردوس کے پاس تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں