86

عالمی یوم خواتین چک جھمرہ میں سرکاری سطح پر کوئی تقریب نہ ہوسکی

ساہیانوالہ(نامہ نگار)خواتین کے عالمی دن پر چک جھمرہ میں سرکاری سطح پر کسی تقریب کا اہتمام نہیں کیا گیا 8 مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے اس دن خواتین کا معاشرے کے تعمیر و ترقی میں ادا کیے جانیوالے کردار سراہنے کیساتھ ساتھ معاشرے میں ان کی تکریم پر بات بھی جاتی ہے اس مناسبت کی بنا پر ضلعی انتظامیہ کی سرپرستی میں تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے مگر چک جھمرہ تحصیل انتظامیہ کی جانب سے اسی کسی بھی تقریب کا انتظام نہیں کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں