عثمان مختار اور صبا قمر نئی ڈرامہ سیریل ”پامال” میں کام کریں گے

اسلام آباد (شوبز نیوز) اداکارعثمان مختار اور صبا قمر نئی ڈرامہ سیریل “پامال ” میں پہلی بار ایک ساتھ سکرین شیئر کریں گے ۔ہدایت کار خضر ظہیر کے اس ڈرامے میں دونوں اداکار مرکزی کر دار ادا کریں گے ۔ اس ڈرامے کی کہانی زنجبیل عاصم نے لکھی ہے ۔اس ڈرامے کو گرین انٹرٹینمٹ سے جلد نشر کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں