عمرہ ویزہ مکمل طور پر بند

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) عمرہ ویزہ مکمل طور پر بند ہوگیا ہے۔ شوال عمرہ کے حوالے سے کسی بھی ٹریول ایجنٹ کے جھانسے میں نہ آئیں اب نیا عمرہ سیزن انشااللہ 14ذوالحجہ ، 18سے 20جون کو شروع ہوگا لہذا عمرہ کرنے کے خواہشمند زائرین اپنے تمام پروگرام حج کے بعد ترتیب دیں اور ٹریول ایجنٹس کو عمرہ کیلئے حج کے بعد کی ہی بکنگ کروائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں