سرگودھا (بیوروچیف) موجودہ وسائل کو بہتر طریقہ سے استعمال کرکے عوامی فلاح و بہبود کیلئے ہر وہ قدم اٹھائینگے جس سے عوام کو ریلیف مل سکے ہم نے ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود اور ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں اور آئندہ بھی اٹھائینگے جو لوگ سمجھ رہے ہیں کہ وہ اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے ہمیں ہرا دینگے۔
