عید الاضحی مسلمانوں کے لئے خصوصی تہوار ہے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر ) صدر غلہ منڈی میاں آصف اسلم نے کہا کہ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو حج بیت اللہ اور زیارت روضہ رسو ل ۖ کی سعادت حاصل کر رہے ہیں عید الاضحی دکھاوا نہیں بلکہ اخلاص کیساتھ رضائے الہی حاصل کرنیکا دن ہے، قربانی کی قبولیت کا انحصار ریاکاری پر نہیں خالص تقوی الہی پر ہوتا ہے، عیدالا ضحی اقوام عالم میں مسلمانوں کے لئے مقدس تہوار ہے جو ہمیں سنت ابراہیمی کی ادائیگی کیساتھ ساتھ حقوق العباد ادا کرنے درس دیتی ہے،عید قرباںکے مقدس ایام ہمیں نمازوں کی پابندی کے ساتھ باہمی یگانگت و رواداری اور راہ خداوند کریم میں اپنا سب کچھ قربان کرنے کا درس دیتے ہیں ۔ سیدنا حضرت ابراہیم نے اپنے جگر گوشہ حضرت اسماعیل کو اللہ کی راہ میں پیش کرکے خدا کی اطاعت وہ نمونہ لازوال پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں