2

غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (بیوروچیف)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے کمرشل بینکنگ سرکل اور کارپوریٹ کرائم سرکل نے کراچی میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سہیل اور سہروش کو ناظم آباد اور گارڈن ایسٹ کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں