فلسطین وکشمیر کی آزادی کیلئے امت مسلمہ کو متحد ہونا ہوگا

سمندری (بیورو چیف ) فلسطین و کشمیر کی آزادی کیلئے امت مسلمہ کو متحد ہو نا ہو گا ، چو ہدری مستقیم مہار ، ان خیا لات کا اظہار چو ہدری مستقیم مہار رہنما پی ٹی آئی حلقہ پی پی104نے کیا انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں پر ڈھا ئے جانیوالے مظالم کی ا مر یکہ کی اسرائیل نواز پالیسیاں عیاں ہو چکی ہیں 50ہزار سے زائد نہتے فلسطینیوں کو شہید کیاگیا اب ان کی غزہ سے بیدخلی کی باتیں اسلام مسلم دشمنی کی عکاسی ہے انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر کشمیر یوں کاہے بھارتی جتنی مرضی کو ششیں کر لے کشمیر یوں کو کبھی اپنا غلام نہیں بنا سکتا کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر نے کے باوجود آج بھی کشمیر ی اپنی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں آزادی کشمیر یوں کا مقدر ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں