فہد مصطفی کی مبینہ دوسری شادی کی افواہیں

کراچی (شوبز نیوز) سوشل میڈیا پر 9 ماہ پرانی ریڈٹ پوسٹ کے اسکرین شاٹ وائرل ہونے کے بعد معروف اداکار فہد مصطفی کی دوسری شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ ریڈٹ کی پوسٹ کے وائرل ہونے والے اسکرین شاٹس میں پروڈیوسر خاتون اور ٹی وی میزبان حسن چوہدری کی تصویر پر کیے گئے تبصروں کے ہیں۔شوبز سوشل میڈیا پیج سم تھنگ ہاٹ کی جانب سے نومبر2024ء کو خاتون پروڈیوسر کو بطور پروڈیوسر اور پروڈکشن ہاوس کھولنے پر مبارک باد پیش کی گئی تھی اور ان کے ہمراہ متعدد شوبز شخصیات کی جانب سے کھچوائی گئیں تصاویر کو بھی شیئر کیا گیا تھا۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں