14

فیصل آباد کے4 ججز تبدیل

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ماتحت عدلیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ‘ ڈسٹرکٹ سیشن جج محمد جاوید الحسن چشتی کو فیصل آباد سے میانوالی’ محمد ریحان بشیر کو اوکاڑہ سے فیصل آباد’ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج راجہ شاہد ضمیر کو فیصل آباد سے لاہور’ ندیم طاہر سید کو فیصل آباد سے سیالکوٹ تبدیل کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں