فیفا ورلڈ کپ’ میکسیکو نے ایکواڈور کو شکست دیدی

نیویارک (سپورٹس نیوز) فٹ بال ورلڈ کپ کے رائونڈ آف تھرٹی ٹو میں میکسیکو نے ایکواڈور کو شکست دے دی۔میکسیکو نے ایکواڈور کو 0-2 سے ہرایا ہے۔میکسیکو کی جانب سے کوئی نوننس نے پہلا اور ہیمی نینس نے دوسرا گول کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں