قومی یکجہتی کیلئے بانی PTIکا رہا ہونا ضروری ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) صدرانصاف لائرز فورم ڈویژن فیصل آبادشہبازامیرعلی اعوان ایڈو و کیٹ نے کہاہے کہ قومی یکجہتی کیلئے بانی پی ٹی آئی کا رہا ہونا ضروری ہے، پاکستان کو مضبوط بنانے کیلئے قانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی راستہ نہیں ۔ انہوںنے کہاہے بھارت آج بھی پاکستان کوپانی بندکرنے کی دھمکیا ں دے رہاہے جوکہ ہماری ناکام خار جہ پالیسی کانتیجہ ہے ۔سیاسی وعسکری قیادت فی الفورعمران خان سمیت تمام سیاسی قائدین کوایک میز پر لائے تاکہ بھارت سمیت دنیاکویہ میسج جائے کہ پاکستان کی تمام سیاسی قیادت ایک پیج پرہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں