لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنیوالے قانون کی گرفت میں آ گئے

کمالیہ(نامہ نگار)تیز رفتاری اور لاپرواہی سے گاڑی چلانیوالے ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق پہلے واقعہ میں اے ایس آئی محمد عمران نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور عرفان کیخلاف ٹرک کو تیز رفتاری اور لاپرواہی سے چلانے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔دوسرے واقعہ میں محمد افضل ٹریفک وارڈن نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور محمد یاسین کیخلاف ٹریلر کو انتہائی تیز رفتاری اور لاپرواہی سے چلانے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کرو ا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں