لاہور (بیوروچیف) لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے درجہ حرارت میں کمی سے حبس کا زور ٹوٹ گیا۔مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے ۔فیصل آباد میں بھی بادل برسنے کیلئے تیار