لاہور ایئر پورٹ پر آتشزدگی

لاہور (بیوروچیف) شہر میں بارش کے باعث، ایئر پورٹ ایریا میں آتشزدگی، لاہور ایئر پورٹ کے کارگو ایریا میں آگ لگی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ نے پورے شیڈ کو لپیٹ میں لیا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو فائرفائٹرزنے ڈیڑھ گھنٹہ کی کوشش کے بعدآگ پرقابوپایا، آتشزدگی کی وجہ سے لاکھوں کا سامان جل گیا۔آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، آگ بجھانے کے عمل میں ریسکیو کی 8 گاڑیوں نے حصہ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں