ماحول آلودہ کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)بھٹوں پر زگ زیگ ٹیکنالوجی استعمال نہ کرنے والے مالکان کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق انسپکٹر ماحولیات محمد عرفان خان نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان رضوان خان اور امجد علی خان کے خلاف بھٹوں پر زگ زیگ ٹیکنالوجی استعمال نہ کرکے ماحول کو آلودہ کرنے کے جرم میں الگ الگ مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں